اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ کی مستونگ میںدہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ میجر رضوان طاہر شہید اور ان کے ساتھیوں کے درجات کی بلندی کیلئے دعا گو ہیں،سیکیورٹی فورسز کی ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بے مثال قربانیاں ہیں،ہمارے دشمن کو ہر میدان میں بدترین شکست کا سامنا ہے۔ دہشت گرد اپنے سرپرستوں سمیت جلد انجام کو پہنچیں گے۔
دشمن کو ہر میدان میں بدترین شکست کا سامنا ہے، خورشید شاہ








