بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بنگلہ دیش نے ایشیاء کپ کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

 بنگلہ دیش نے ایشیاء کپ کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا جس کے کپتان لٹن داس ہوں گے ۔
بنگلہ دیش کے سکواڈ میں تنزید حسن ، پرویز حسین ، سیف حسن، توحید ہری دوئے، جیکر علی انیک ، شمیم حسین، قاضی نورالحسن ، شاک مہدی حسن ، راشد حسین، نسوم احمد، مستفض الرحمان، تنظیم حسن، تسکین احمد، شریف السلام، سیف الدین شامل ہیں ۔
ایشیا کپ کیلئے سٹینڈ بائے کھلاڑیوں میں سومیا سرکار، مہدی حسن میراز، تنویر اسلام اور حسن محمود شامل ہیں ۔
بنگلہ دیش نے وکٹ کیپر بیٹر قاضی نور الحسن کو تین سال بعد ٹی ٹوینٹی سکواڈ میں شامل کیا ، 31 سالہ کھلاڑی نے آخری ٹی ٹوینٹی میچ ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2022 میں کھیلا تھا ۔
سری لنکا ایشیاء کپ میں گروپ بی میں ہے، جس میں افغانستان، ہانگ کانگ اور سری لنکا شامل ہے ۔