بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ربیع الاوّل کا چاند نظرنہیں آیا، جشن ولادت رسول ؐ ہفتہ 6 ستمبر کو منایا جائے گا 

ربیع الاوّل کا چاند نظرنہیں آیا، یکم ربیع الاول منگل 26 اگست کو جب کہ جشن ولادت رسولؐ ہفتہ 6 ستمبر کو منایا جائے گا۔
بیع الاول کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیدکوارٹرزمیں ہوئے
اجلاس میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں۔
ملک میں یکم ربیع الاول منگل 26 اگست کو ہوگی اور 12 ربیع الاول 6 ستمبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔