بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، یکم ذوالحجہ 30 جون بروز جمعرات ہوگی

مکہ مکرمہ( نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذوالحجہ 30جون بروز جمعرات کو ہوگی حج کا رکن اعظم وقوف عرفات 8 جولائی بروز جمعہ کو اور عید الاضحیٰ9جولائی بروز ہفتہ کو ہوگی۔