بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چینی صدر کا” گلوبل لیڈرز کانفرنس آن ویمن “میں شریک بین الاقوامی مہمانوں کے ساتھ گروپ فوٹو

 

بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے نیشنل کنونشن سینٹر میں ” گلوبل لیڈرز کانفرنس آن ویمن ” کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور کلیدی تقریر کی۔ افتتاحی تقریب سے قبل، شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نےکانفرنس میں شریک مختلف ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے وفود کے سربراہان اور شریک حیات کے ساتھ گروپ فوٹو ز بنوائیں۔