صدر مملکت نے مالیاتی بل 2022کی منظوری دے دی اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرعارف علوی نے مالیاتی بل 2022کی منظوری دے دی۔صدرمملکت نے مالیاتی بل کی منظور آئین کے آرٹیکل 73اور 75کے تحت دی۔