بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف تحریک انصاف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر،سپریم کورٹ کاتین رکنی بینچ ڈیڑھ بجے سماعت کرےگا

اسلام آباد(ممتاز نیوز )لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف تحریک انصاف کی اپیل سماعت کیلئے مقررکردی گئی ،سپریم کورٹ آف پاکستان کاچیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ ڈیرھ بجےلاہورہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی دائرکردہ اپیل کی سماعت کرے سماعت کرے گا،

بینج میںجسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس جمال خان مندوخیل بینچ میں شامل ہیں،فواد چودھری اور بابر اعوان سپریم کورٹ پہنچ گئے