سکردو(سپورٹس ڈیسک) غیر ملکی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کر لی، یہ موسم گرما کی پہلی کامیاب مہم جوئی ہے،کامیاب مہم جوئی میں نارویجن خاتون کوہ پیما کرسٹن ہریلا اور تائیوان کی خاتون سمیت 7 غیر ملکی شامل ہیں، کوہ پیماوں نے 8126 میٹر بلند نانگا پربت کی چوٹی سر کر لیا،کرسٹن ہریلا دو ماہ میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K2 اور نانگا پربت سمیت پاکستان میں پانچ 8,000 میٹر اونچی چوٹیوں کو سر کرنے کے مشن پر ہیں۔
غیر ملکی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کر لی








