بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق ایم این اے علی رضا عابدی کے والد انتقال کرگئے 

کراچی(نیوزڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے والد انتقال کرگئے۔ اخلاق حسین عابدی آغا خان اسپتال میں زیر علاج تھے۔
مرحوم اخلاق حسین عابدی طویل عرصے سے ایم کیو ایم سے وابستہ تھے اور ڈیفینس کلفٹن سے رکن قومی اسمبلی بھی رہے ہیں۔
سید اخلاق حسین عابدی کی میت آغا خان ہسپتال سے امام بارگاہ یثرب ڈیفنس فیز 4 منتقل کی جارہی ہے جبکہ نمازہ جنازہ کل بروز منگل بعد نماز ظہرین امام بارگاہ یثرب میں ادا کی جائے گی۔