بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کا عدم اعتماد سے ایک روز پہلے جلسہ کرنے کا عندیہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے عدم اعتماد سے ایک روز پہلے اسلام آباد کے ڈی چوک میں جلسہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق لاہور کے ایم پی ایزاور وزراسے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہاکہ ہرفیصلے کامناسب وقت ہوتا ہے اور یہ آسان نہیں ہوتا،سوچا ہے کہ عدم اعتماد سے ایک روز پہلے ڈی چوک میں جلسہ کروں ، جلسے میں بتاوں گا اپوزیشن والے یہ سب کیوں کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔