بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران ریاض کو اسلام آبادنہیں پنجاب کی حدودسے گرفتارکیا گیا،صوبائی وزیرقانون

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرقانون پنجاب ملک احمد خان نے کہا ہے کہ اینکرپرسن عمران ریاض خان کو ضلع اٹک راولپنڈی ڈویژن سے گرفتار کیاگیا۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر قانون نے کہاکہ عمران ریاض خان پر پنجاب میں مقدمات درج ہیں لہذا پنجاب کی حدود میں سے ہی گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ تاثر غلط ہے کہ اسلام آباد سے گرفتاری عمل میں آئی۔