راولپنڈی (نیوزڈیسک) دفعہ 144 کی دس دسمبر تک توسیع کردی گئی۔ راولپنڈی میں دفعہ 144 دس دسمبرتک نافذ رہےگی،شہرمیں جلسے،جلوس،ریلی،دھرنے،لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی ہے،احتجاج،اسلحےکی نمائش،پٹرول بم،لاٹھیاں لےکر چلنے پر بھی پابندی عائد ہے۔
ڈبل سواری پرپابندی اورپولیس کی لگائی گئی، جبکہ رکاوٹیں ہٹانےپربھی پابندی عائد ہے، دفعہ 144میں توسیع 4 دسمبر کو کی گئی۔









