بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسرائیلی فوج کا لبنانی شہر صیدون میں ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق

لبنان:(ویب ڈیسک)اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے شہر صیدون میں ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 لبنانی شہری جاں بحق ہو گئے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے صیدون حملے میں حزب اللّٰہ ارکان کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔گزشتہ روز بھی جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں 1 شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے تھے۔