بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ژوب پولیس لائن، اہلکاروں میں جھگڑا، ایکدوسرے پر فائرنگ، 3 زخمی

کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع ژوب کی پولیس لائن میں 2 اہلکاروں میں جھگڑا ہو گیا۔

کوئٹہ سے پولیس حکام کے مطابق جھگڑے کے دوران پولیس اہلکاروں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے دونوں اہلکاروں سمیت 3 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

ایس ایچ او سٹی تھانہ کے مطابق پولیس اہلکاروں میں جھگڑے کی تفتیش جاری ہے