بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خواجہ آصف کا سہیل آفریدی کو خط،لغویا ت کی مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا ایکس اکائونٹ پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خط کے حوالےسے اہم پیغام ۔سہیل آفریدی صاحب آپکی قیادت میں وفاقی دارالحکومت پہ حملہ ہوتا ھےاور بار بار ہوتاہے۔ آپکی پارٹی کی قیادت بشمول آپکے پاکستان کی وحدت پہ حملہ کرتے ہیں۔ آپکے ورکر آپکی قیادت کی آشیر باد سے انتہائ گندی زبان سوشل میڈیا پہ استعمال کرتے ہیں۔ ان سب چیزوں سے اسوقت بھی آئینی عہدوں اور بین الصوبائ عزت خراب ہو رہی ہوتی ہے۔ آئیں سب ملکر اسکی مذمت اور سدباب کرتے ہیں، وزیر دفاع