بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سری لنکا الیون کیساتھ وارم اپ میچ، پاکستان کی بیٹنگ

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان 3 روزہ وارم اپ میچ شروع ہو گیا ہے۔

 

دونوں ٹیموں کے مابین وارم اپ میچ کولمبو کولٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔

وارم اپ میچ میں پاکستان ٹیم پہلے بیٹنگ کر رہی ہے۔

قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق اوپننگ کر رہے ہیں۔