بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

لاہور: شیرنی کے حملے کے بعد غیر قانونی طور پر رکھے گئے 11 شیر برآمد

لاہور میں ایک شیرنی کے بچے پر حملے کے واقعے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، جب پولیس نے غیر قانونی طور پر رکھے گئے 11 شیر برآمد کیے اور ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق، برآمد کیے گئے جانوروں میں 5 شیرنیاں، 3 شیر اور 3 شیر کے بچے شامل ہیں، جو نواں کوٹ کے علاقے میں ایک فیکٹری میں غیر قانونی طور پر رکھے گئے تھے۔
واقعے میں 8 سالہ بچی زخمی ہوئی، جس کے کان اور گردن پر زخم آئے۔ شیر چند ماہ قبل شیخوپورہ سے لاہور منتقل کیے گئے تھے، اور ملزمان کے پاس ان کو لاہور میں رکھنے کا کوئی لائسنس موجود نہیں تھا۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تمام شیر محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کر دیے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق، ملزمان خطرناک جانوروں کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تھے۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے