اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اپنے ٹویٹ میں آپریشن غضب للحق کی تارزہ ترین اپ ڈیٹس بتاتے ہوئے کہا کہ یکم مارچ کو افغان طالبان کیخلاف موثر کارروائیوں کے نقصانات کی تفصیل درج ذیل ہے،415 ہلاک، 580 سے زائد زخمی، 182 چیک پوسٹس تباہ، 31 پوسٹس پر قبضہ،185 ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنز تباہ، 46 مقامات پر افغانستان کے اندر فضائی کارروائیاں مؤثر طور پر کی گئیں۔
افغانستان پر مؤثر فضائی کارروائیاں جاری ہیں، عطا تارڑ








