بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسیحی برادری آج ایسٹر منائے گی

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج 5اپریل کو ایسٹر کا تہوار مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائے گی۔

اس موقع پر ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ، جن میں مسیحی برادری کے افراد بڑی تعداد میں شرکت کریں گے ،لاہور سمیت ملک بھر کے گر جا گھروں کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔