اسلام آباد (نیوزڈیسک)پمز اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک میٹروبس سروس بند کردی گئی، میٹرو بس حکام کے مطابق سروس کو صرف صدر اسٹیشن سے پمز تک فعال رکھا گیا ہے،حکام کا کہنا ہے کہ پمز سے پاک سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔
میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر کیا گیا ہے جبکہ شہریوں کو متبادل سفری انتظامات اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
واضح رہے کہ ایران امریکا مذاکرات کی وجہ سے جڑواں شہروں میں دو دن کی مقامی تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے









