بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آصف علی زرداری اور ن لیگ نے 25کروڑ میں تحریک انصاف کاایک رکن پنجاب اسمبلی خریدلیا،شہباز گل

اسلام آباد(ممتاز نیوز )سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹرشہباز گل نے انکشاف کیاہےکہ آصف علی زرداری اور ن لیگ نے 25کروڑ میں تحریک انصاف کاایک رکن پنجاب اسمبلی خریدلیاہے ،بدھ کواپنے ٹوئٹ میں شہباز گل نے یہ انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ قوم اس غدار کومعاف نہیں کرے گی

اوریہ بھی اپنے انجام سے دوچارہوگاتاہم انہوں نے ٹوئٹ میں اس رکن پنجاب اسمبلی کانام ظاہرنہیں کیاجس نے اپنی وفاداریاں 25کروڑ روپے میں فروخت کی ہیں