لودھراں(نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقے 228 لودھراں میں ضمنی الیکشن جیتنے والے آزاد امیدوار رفیع الدین بخاری کی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) میں شمولیت کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں تاہم اس حوالے سے تاحال پی ٹی آئی یا رفیع الدین بخاری کی طرف سے تصدیق یا تردیدنہیں کی گئی ہے۔
لودھراں سے کامیاب آزاد امیدوارکی پی ٹی آئی میں شمولیت کی افواہیں








