بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سندھ: دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع

سندھ حکومت نے دفعہ 144 (Section 144)میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں وال چاکنگ اور عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔

احتجاج، دھرنے، ریلیاں اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہو گی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے۔

مزیدپڑھیں:امریکی بحری بیڑے جیرلڈ فورڈ کو مشرقِ وسطیٰ سے نکالنے کا فیصلہ