بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کے ٹو مہم جوئی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے افغان کوہ پیما جاں بحق

اسلا م آباد(ممتاز نیوز) دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے افغان کوہ پیما جاں بحق ہوگئے۔ افغان کوہ پیما علی اکبر سخی کو کیمپ 3 پر دل کا دورہ پڑا۔ جاں بحق کوہ پیما کی میت کو بیس کیمپ لانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔