بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن میں ایک سال رہ گیا،اپوزیشن کوصلح صفائی کی طرف جاناچاہیے،شیخ رشید

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کہاکہ اپوزیشن کوٹھنڈے پروگرام کی طرف جاناچاہیے ۔صلح صفائی کی طرف جاناچاہیے۔الیکشن میں ایک سال رہ گیاہے ،

اصل بات تین بجے کروں گا،رینجرز اورایف سی کوپارلیمنٹ لاجز بھی دیں گے ،فوج بلانے کااختیاربھی رکھتے ہیں لیکن ضرورت نہیں پڑے گی ۔ایسانہ ہوکہ 10سال لائن میں لگے رہیں ،ایک سال انتظارکریں ،مقصود چپڑاسی کاشہباز شریف ہی بتائے گا۔