ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف بی آر نے ہدایت جاری کی ہے کہ تمام بڑے ٹیکس دہندگان دفاتر (LTOs)، درمیانے ٹیکس دہندگان دفاتر (MTOs)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (CTOs)اور علاقائی ٹیکس دفاتر (RTOs) ہفتہ و اتوار 23 اور۔ 24 مئی 2026 کو کھلے رہیں گے۔
یہ دفاتر 23 اور 24 مئی 2026 کو ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کی وصولی کے لیے معمول کے مطابق کام کریں گے
ایف بی آر کے ماتحت تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ و اتوار 23 اور 24 مئی کو کھلے رہیں گے








