اسلام آباد،یہ کوئی مذاق نہیں کہ این ایف سی میں صوبوں کا حصہ کم کردیا جائے،ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی(peoples party spokesmen) شازیہ مری نے کہا ہے صوبائی خود مختاری کو ختم کرنا بچوں کا کھیل نہیں۔
پی پی نے صوبوں کی خودمختاری کو بچایا ہے اس پر کوئی آنچ نہیں آنے دی گی ۔ شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ صوبوں کو بڑی جدوجہد کے بعد اٹھارویں آئینی ترمیم کے ذریعے حقوق اور اختیارات ملے ۔
مزید پڑھیں:ملک بھر میں ضلعی عدلیہ کی 1153 عدالتیں غیر فعال ہیں، جسٹس اینڈ لاء کمیشن
اٹھارویں ترمیم کو کمزور کرنا مناسب نہیں اس کے لئے بہت جہدوجہد کی گی تھی ۔ یہ کوئی مذاق نہیں کہ این ایف سی میں صوبوں کا حصہ کم کردیا جائے ۔









