بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے معرکہ حق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ

اسلام آباد، افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے(markah haq) معرکہ حق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ ،رانا مشہود احمد، شاہد آفریدی سمیت شوبز اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی شرکت۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی کرکٹ میچ میں موجود تھےپرائم منسٹر یوتھ پروگرام الیون کی سیلیبریٹیز الیون کے خلاف چار وکٹوں سے کامیاب ۔

سلیبریٹیز الیون کی ٹیم 20 اوورز میں 185 رنز بنا سکیوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا کرکٹ میچ کی تقریب سے خطاب کرکٹ میچ میں سپورٹس مین سپرٹ موجود تھی۔

مزید پڑھیں:امریکا نے 2 ایٹمی طاقت کے حامل ممالک کو جنگ سے روکا، مارکو روبیو

دونوں ٹیموں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ہمیں اسی طرح کی یونٹی کی ہمیشہ ضرورت ہے۔تقریب میں کامیاب ہونے والی ٹیم سمیت رنر اپ ٹیم کو ٹرافیاں دی گئیں۔