اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ق ) کے رہنما مونس الٰہی نےوزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ کے متوقع فیصلے کے پیش نظرٹویٹر پر مزاحیہ انداز میں ان پر تنقیدکرتے ہوئے لکھاکہ ’’دنیا کی طویل ترین بادشاہت خلافت عثمانیہ 620 سال۔
اور سب سے کم ترین 8 گھنٹے 6 منٹ اور بتیس سیکنڈ تک قائم رہی وہ خلافت ککڑانیہ‘‘
“دنیا کی طویل ترین بادشاہت خلافت عثمانیہ 620 سال۔
اور سب سے کم ترین 8 گھنٹے 6 منٹ اور بتیس سیکنڈ تک قائم رہی وہ خلافت ککڑانیہ ”— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) July 24, 2022








