آبنائے ہرمز(Strait of hormuz) میں قشم جزیرے کے جنوب میں 3 دھماکے سنے گئے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکوں کا تعلق ممکنہ طور پر ٹریفک مینجمنٹ سرگرمیوں سے ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکوں سے متعلق فی الحال مزید معلومات سامنے نہیں آسکیں۔
مزیدپڑھیں:امریکا میں بی 52 طیارہ تباہ ہونے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، روسی میڈیا









