بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف مایوس کن بیٹنگ

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ(South Africa) ویمنز کے خلاف میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی۔

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں پاکستان کی آدھی ٹیم 29 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

بھارت کے خلاف پاور پلے میں نسبتاً بہتر کھیل پیش کرنے والی پاکستان ویمنز ٹیم کا ٹاپ آرڈر نہ چل سکا۔

مزید پڑھیں:سائنسدانوں نے الزائمرمرض سے نمٹنے کا حیران کن نیا طریقہ دریافت کرلیا

عائشہ ظفر 9، رامین شمیم 6، نتالیہ پرویز 4، گل فیروزہ 1 اور مبینہ علی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئیں۔