بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسرائیلی وزیر کا پاکستان، ترکیہ اور قطر پر نیا اتحاد بنانے کا الزام

اسرائیلی وزیر(Israeli Minister) کا ترکیہ، قطر اور پاکستان پر نیا اتحادبنانے کا الزام ۔ امیہائی چکلی کاکہنا تھا امریکہ ایران معاہدے میں تینوں ممالک کا کردار رہا۔

، جو تل ابیب کے لیے تشویش ناک ہے ،پاکستان کو ثالثی عمل میں مرکزی کردار دینے کی رپورٹس، نیتن یاہو کو الگ رکھنے پراسرائیل میں سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔

مزیدپڑھیں:ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف مایوس کن بیٹنگ