بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیٹرول صارفین کو جمعہ کا شدت سے انتظار

ملک بھر میں پیٹرول(Petrol) کے صارفین کو اس یقین اور اعتماد کے بعد کہ جمعہ کو حکومت پٹرول اور ڈیزل کی مصنوعات میں بڑا ریلیف دے گی

پٹرول پمپس پر گزشتہ روز کے مقابلے میں صارفین کی تعداد انتہائی کم نظر آ ئی اور اس حوالے سے پٹرول پمپس کے عملے کا کہنا ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد صرف دو دن کے استعمال کے لیے محدود پیٹرول اور ڈیزل ڈلوا رہے ہیں کیونکہ انہیں یقین ہے کہ جمعہ کو پیٹرول بہت سستا ہوجائے گا۔

مزیدپڑھیں:مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط ہوگئے، امریکا ایران معاہدہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف