بھارت میں متعین اسرائیلی سفیر ریوین آذر نے انڈین ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ حماس سے وابستہ سرگرمیاں پاکستان اور بنگلا دیش میں دیکھی جا رہی ہیں۔
مزیدپڑھیں:مراکش کے کپتان پر مبینہ زیادتی کا الزام، مقدمے کی سماعت ورلڈ کپ کے بعد ہوگی
جس سے مشرقِ وسطیٰ سے باہر بھی انتہا پسندانہ اثر و رسوخ پھیلنے کے خدشات پیدا ہو رہے ہیں،آذر کے مطابق، اسرائیل 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد سے پاکستان اور بنگلا دیش میں حماس کی مبینہ سرگرمیوں کی جاسوسی کر رہا ہے۔









