حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدے(ceasefire) کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملے مسلسل جاری ہیں جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 افراد شہید ہوگئے۔
حزب اللہ سے جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، جہاں 20 جون کے حملوں میں 20 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو جنوبی لبنان میں حملے روکنے کا حکم دیا۔
مزیدپڑھیں:موٹرویز، نیشنل ہائی ویز پر حد رفتار کمی واپس لے لی گئی

اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے یہ فیصلہ امریکہ کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا، اس سے پہلے اسرائیل نے لبنان پر حملے اور ایران نے جواب میں آبنائے ہرمز بند کر دی تھی۔








