بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

موٹروے پولیس سنٹرل زون کی کارروائی، اغوا ہونے والے بہن بھائی بحفاظت بازیاب

موٹروے پولیس(Motorwaypolice) سنٹرل زون نے اغوا ہونے والے بہن بھائی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔
ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق 26 جون سے لاپتہ بچوں کا اغوا کا مقدمہ پہلے ہی درج تھا، قومی شاہراہ پر ساہیوال کے نزدیک روتے ہوئے بچوں کو موٹروے پولیس نے فوری تحویل میں لے لیا۔

مزیدپڑھیں:گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ یکم جولائی کو حلف اٹھائیں گے

انہوں نے بتایا کہ 12 سالہ علی رضا اور 8 سالہ مریم دونوں سگے بہن بھائی تھے۔