موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی(Mohsin Naqvi) سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی سعودی قیادت سے علاقائی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔

مزیدپڑھیں:وزیر اعظم بن کر اختیار علاقوں کو منتقل کروں گا، اینڈی برنہم
علاقائی صورتحال کے تناظر میں وزیر داخلہ کے دورہ سعودی عرب کو خاص اہمیت حاصل ہے۔








