بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدرِ مملکت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کر دیے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کر دیے۔

ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے وزیراعظم کے مشورے پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2002 کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا۔

مزیدپڑھیں:روبیو اور وٹکوف کی ایران مفاہمتی یادداشت پر امریکی ایوانِ نمائندگان کو بریفنگ