اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی ۔ملاقات میں وفاقی وزیر چودھری سالک حسین بھی موجود تھے ۔مولانا فضل الرحمن نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اوموجودہ صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو جاری۔
چودھری شجاعت سے فضل الرحمان کی ملاقات،موجودہ صورتحال پر گفتگو








