پاکستانی زیتون کے تیل نے لندن انٹرنیشنل اولیو آئل( Olive Oil ) کمپیٹیشن 2026 جیت لیا۔پاکستانی پریمیم زیتون برانڈ محمد حسن ترین نے قائم کیا تھا جنہوں نے لورا لائی میں زیتون کو اگایا۔
حسن ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہوگیا جو ایکسٹرا ورجن اولیو آئل تیار کرتے ہیں،

مزید پڑھیں:سوسائٹیز نےمعصوم شہریوں کو دریائے راوی کی زمین بیچ کر اربوں کمالیے، خواجہ آصف
یہ اعزاز ذاتی کامیابی نہیں پاکستان میں زیتون کی صنعت کیلئے سنگ میل ہے، مقابلے میں تقریباً 1300 زیتون کے برانڈز بنانے والے شریک تھے۔








