اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کالعدم قراردینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ایک پارٹی کے سربراہ کے خط پر 25 ارکان کی اسمبلی رکنیت ختم کر دی لیکن دوسری پارٹی کے سربراہ کے خط پر اعتراض ہے ۔ یہ دوہرا معیار جب تک ختم نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کر سکتا۔
ایک پارٹی کے سربراہ کے خط پر 25 ارکان کی اسمبلی رکنیت ختم کر دی لیکن دوسری پارٹی کے سربراہ کے خط پر اعتراض ہے ۔
یہ دوہرا معیار جب تک ختم نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کر سکتا
— Reham Khan (@RehamKhan1) July 26, 2022








