تحائف اور مالی سہولیات ظاہر نہ کرنے کے الزامات پر برطانیہ کی ریفارم یوکے کے لیڈر نائجل فراج (Nigel Farage)نے پارلیمنٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔
مبینہ سکینڈل سامنے آنے کے بعد نشست سے مستعفی ہونے والے نائجل فراج نے کہا کہ وہ کلیکٹن آن سی کے اسی حلقے سے ضمنی انتخاب لڑیں گے، حلقے کے عوام میرے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔
مزیدپڑھیں:اٹالین ٹینس سٹار یانک سنر نے ومبلڈن اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
نائجل فراج نے تحائف کی وصولی پر الزامات لگانے والوں کو جواب دیا کہ کوئی غلط کام نہیں کیا، کوئی قانون نہیں توڑا نہ عوامی پیسے کا غلط استعمال کیا۔








