بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

ضلعی انتظامیہ نے وہاڑی(Vihari) میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

ڈپٹی کمشنر خالد جاوید کا کہنا ہے کہ بابادیوان حاجی شیر کا 3 روزہ عرس 9 جولائی سے شروع ہوگا،11 جولائی کو ضلع بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

مزیدپڑھیں:میٹا کے نئے اے آئی فوٹو جنریٹر نے لانچ ہوتے ہی تنازع کھڑا کردیا

اعلامیے کے مطابق تعلیمی بورڈز وجامعات کے زیرِانتظام ہونے والے امتحانات متاثر نہیں ہوں گے، انتظامی، طبی اور سیکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیتے رہیں گے۔