FBRنےگریڈ 17 افسر برطرف ، اسلام آباد ایئر پورٹ پر تعینات 4 انسپکٹر معطل کر دیے ۔
ان لینڈ ریونیو سروس کی گریڈ 17کی افسر مس طیبہ اسرارکو کو منظوری بغیر ملازمت سے طویل عرصے تک غیر حاضر رہنے پرملازمت سے برطرف کر دیا۔
مزیدپڑھیں:ہم بد زبانی کا جواب بد زبانی سے نہیں، عملی اقدام سے دیتے ہیں: عباس عراقچی








