بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی انور علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

کوئٹہ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی انور علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

ٹوئٹر پر نومولود بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انور علی نے شائقین کو بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی اور اللہ کا شکر ادا کیا۔

شیئر کی گئی تصویر میں انور علی  کو خوبصورت نومولود کو گود میں لیے دیکھا جاسکتا ہے۔