پاکستان کی بولڈ اداکاراؤں میں شامل ہانیہ عامر(Hania Aamir ) ایک بار پھر اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے زیر تنقید آگئی ہیں۔
ہانیہ عامر نے لاہور میں معروف لگژری برانڈ وائی ایس ایل کے پاکستان میں پہلے اسٹور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں ان کی منفرد بولڈ اسٹائلنگ پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ہانیہ نے سیاہ رنگ کے وائی ایس ایل لباس، ہلکے میک اپ اور ویٹ ہیئر لک کے ساتھ تقریب میں شرکت کی اور ان تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔
View this post on Instagram
اگرچہ بعض مداحوں نے ان کے انداز کو سراہا تاہم سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے ان کے لباس اور اسٹائلنگ پر تنقید کی۔
مزیدپڑھیں:کرک کوہاٹ بارڈر پر پولیس کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، کمانڈر زاہد گروپ کے 4 دہشتگرد ہلاک
View this post on Instagram
کچھ نے لباس کو غیر متاثر کن قرار دیا جبکہ دیگر نے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے ان کے فیشن انتخاب پر مختلف آرا کا اظہار کیا ہے۔
View this post on Instagram








