بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد(Islamabad) میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش ہوئی، خراب موسم کے باعث کئی پروازیں بھی متاثر ہوئیں۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق آج بھی اسلام آباد، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

مزیدپڑھیں:ہرمز خطے میں امریکی مداخلت کے خاتمے تک بند رہے گی، ایران

دوسری جانب خراب موسم کے باعث کئی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔