امریکا(United States) نے ایران (Iran)سے متعلق نئی پابندیاں اور ایک جنرل لائسنس جاری کر دیا۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیوں کا ہدف متعدد افراد، ادارے اور بحری جہاز ہیں، جنرل لائسنس ونڈ ڈاؤن سرگرمیوں، محدود حفاظتی اور ماحولیاتی لین دین کی اجازت دیتا ہے۔
مزید پڑھیں:ہرمزگان میں امریکی حملہ سنگین جنگی جرم ہے، اسماعیل بقائی
امریکی محکمہ خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ جنرل لائسنس 14 جولائی کو عائد پابندیوں میں شامل کارگو کو اتارنے کی اجازت دیتا ہے۔









