عنایت اللہ لک کو سیکرٹری پنجاب اسمبلی تعینات لاہور(نیوز ڈیسک)عنایت اللہ لک کو سیکرٹری پنجاب اسمبلی تعینات کردیا۔محمد خان بھٹی نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی کا چارج چھوڑ دیا۔اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔