بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائرایجوکیشن مقررکردیا۔
چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کیلئے تین نام وزیر اعظم کو بھجوائے گئے تھے جن میں سے پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کے نام کی منظوری دی گئی۔
چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری دو سال کیلئے کی گئی ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ڈاکٹر مختار اس سے قبل بھی چیئرمین ایچ ای سی رہ چکے ہیں اور وہ ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹربھی رہ چکےہیں۔